جغرافیۂ سیاسی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ جغرافیہ جو روئے زمین کے ملکوں اور ان کی سلطنتوں کا حال بتائے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ جغرافیہ جو روئے زمین کے ملکوں اور ان کی سلطنتوں کا حال بتائے۔